کیمرج اولیول کے امتحانات 15 مئی کے بعد لینے پر رضامند ہوگیا،وفاقی وزیر تعلیم

Mar 25, 2021 | 23:47:PM
کیمرج اولیول کے امتحانات 15 مئی کے بعد لینے پر رضامند ہوگیا،وفاقی وزیر تعلیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کاکہناہے کہ کیمرج اولیول کے امتحانات 15 مئی کے بعد لینے پر رضامند ہوگیا،کیمرج اولیول امتحانات کی تفصیلات جلد جاری کرے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اے اور ایز لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے ،ان کاکہناتھا کہ امتحانی مراکز میں ایس او پیز کاخیال رکھاجائے، طلبہ کی کامیابی کیلئے دعاگوہوں۔