(24 نیوز)ینگ ڈاکٹرز نے بلوچستان کے ہسپتالوں میں تمام سروسز معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف نے ایمرجنسی سروسز بند کردی،ترجمان ینگ ڈاکٹرز نے کہاہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے دروازے بند کردیئے ۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل