(ویب ڈیسک)ٹوئٹر پر آگ کی طرح پھیلنے میں والے اس ٹرینڈ میں اجے دیوگن، سلمان خان جیسے بڑے اسٹارز نے بھی شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان اچانک غصے میں آگئے اور نامور پروڈیوسر انوراگ کیشپ کا موبائل فون کھانا کھاتے ہوئے دال میں گرادیاہوا کچھ کیوں کہ کچھ روز قبل ایک ٹیلی وژن اشتہار میں ایک لوگو دکھایا گیا جو ایس آر کے پلس (SRK+) کی طرح دکھائی دیا جو ٹرینڈ بن گیا۔
تاہم اب اسی اشتہار کا ایک اور نیا ورژن جاری ہوا تو اس میں شاہ رخ خان فلم ساز انوراگ کیشپ کے ساتھ باتیں کرتے دکھائی دیے جبکہ اس موقع پر شاہ رخ کے ریل منیجر بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں شاہ رخ اور انوراگ کیشپ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے متعلق بات کرتیں نظر آرہے ہیں، ایک موقع پر شاہ رخ خان اپنی ایس آر کے سے متعلق بات کرتے ہیں تو انوراگ کیشپ ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو بہتر قرار دیتے ہیں۔
اس دوران شاہ رخ خان غصہ میں دکھائی دیتے ہیں اور ہاتھ میں اٹھایا ہوا انوراگ کیشپ کا موبائل فون دال میں گرادیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ٹائیگرشروف کیسی لڑکی سے شادی کے خواہشمند؟ خود ہی بتا دیا