(24 نیوز)اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔
پنجاب اورخیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی اجلاس پیر تک ملتوی
کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا بھی امکان ہے۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ شہر میں پارہ انتالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔کل سے دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:کون کونسے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا ۔۔کمپنی کا بڑا اعلان