وزیر اعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Mar 25, 2022 | 13:01:PM
وزیر اعظم، فائل فوٹو
کیپشن: وزیر اعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اہم معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر، اٹارنی جنرل سمیت قانونی ٹیم کو بلایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اجلاس میں وفاقی وزراء شریک ہوں گے،اتحادیوں سے رابطوں پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ اتوار کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

 ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:    اجلاس ملتوی کر کےسپیکر نے گھنائونا کردار ادا کیا۔ شہباز شریف