رمضان المبارک کی آمد۔۔گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ لے لیا۔وزارت خزانہ نے ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی،اپریل اور مئی میں ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف فراہم کیا جائے گا،اپریل اور مئی میں ایڈیبل آئل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف فراہم کیا جائے گا،رمضان المبارک کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں:تربوز انتہائی مفید پھل لیکن۔۔ذیابیطس کےمریضوں کیلئے مضر صحت