(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھ کر اپوزیشن والوں کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی گڑیا نے آج تین درجن لوگوں کو کھانے کی دعوت دے کر خطاب کیا یہ حالات ہیں ان کے ۔ انہوں نے کہا کہ انشاللہ اگلے مہینے ان چوہوں کی دکان مکمل بند ہو جائیگی ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کیلئے بڑی خبر، ناراض رکن اسمبلی کا تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان