انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی ہوئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر280.73 روپے پر برقرار رہا ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.14 روپے سے کم ہوکر 278.13 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یورو 54 پیسے کمی سے 301.92 روپے ،برطانوی پاو¿نڈ 85 پیسے مہنگا ہوکر 351.95 روپے، امارتی درہم ایک پیسے کمی سے 76.21 روپے ہو گیا جبکہ سعودی ریال ایک پیسے بڑھ کر 74.43 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی