(انوارالحق)ضلع صوابی میں پتنگ بازی پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
پتنگ کی ڈور کی وجہ پیش آنے والے جان لیوا واقعات کے پیش نظر اور اسکی روک تھام کےلئے ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ نے پتنگ بازی پر 2 مہینے کےلئے مکمل پابندی لگا دی،نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشن سے قبل بڑی کامیابی مل گئی