4 یورپی ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) 4 یورپی ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی فورسز کی دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے خون میں ڈوبے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والے 4 یورپی ممالک میں سپین،سلووینیا، آئرلینڈ اور مالٹا شامل ہیں، چاروں ممالک نے فلسطین کو ریاست کے طور تسلیم کرنے کامشترکہ بیان بھی جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
دوسری جانب ہٹ دھرمی پر قائم اسرائیل نے یورپی ممالک کے اقدام کی مذمت کر دی۔