لاہور: ہسپتال کے گارڈ کی بچی سے زیادتی کی کوشش

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)لاہور کے علاقے نصیر آباد میں واقع گلاب دیوی ہسپتال کے گارڈ نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔