ایف بی آر میں گریڈ 21 کے 11 افسروں کے تقرر و تبادلے

Stay tuned with 24 News HD Android App

(وقاص عظیم)فیڈرل بورڈ آ ریونیو (ایف بی آر )میں گریڈ 21 کے 11 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ایڈمن پول سے 11 افسران کی تقرریاں کر دی گئیں ہیں،گریڈ 21 کی ڈاکٹر لبنیٰ ایوب ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ ون تعینات ، گریڈ 21 کے عاصم مجید خان ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ ٹو ،گریڈ 21 کے شعبان بھٹی ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ تھری، گریڈ 21 کے طارق مصطفیٰ خان ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ فور تعینات کر دیا گیا ہے۔اس کےعلاوہ گریڈ 21 کے حیدر دھاریجو ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ 5 ، گریڈ 21 کے محمد اعظم شیخ ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ 6 ، گریڈ 21 کے ناصر خان ڈی جی اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو انیلسز ونگ 7,گریڈ 21 کے خورشید احمد ڈی جی ریسرچ , گریڈ 21 کے عبد الواحد عقیلی ڈی جی سروسز اکیڈمی لاہور،گریڈ 21 کے انوار الحق ڈی جی آئی او سی او اور گریڈ 21 کے یوسف حیدر شیخ ڈی جی غیر منقولہ جائیداد کی پوسٹس پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر نے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:انتہائی اہمIPL میچ میں رکشہ ڈارئیور کا بیٹا چھا گیا،روہت شرما کی جگہ لے لی