(علی ساہی) پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور نےمستعفی ہونے کے بعد دوبارہ چارج سنبھال لیا۔
تفصیلات کے مطاب 12 روز چھٹی کےبعد بعد ایس ایس پی عمران کشور نے دوبارہ ڈی آئی جی ایڈمن لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، انہوں نےاعلی افسران کی مداخلت کےبعد نے استعفی واپس لیا۔ایس ایس پی عمران کشور نے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں اعلی شخصیت سےملاقات بھی کی تھی۔ ان ملاقاتوں کے بعد عمران کشور نے استعفی واپس لے کر جوائنگ دی۔
یہ بھی پڑھیں:انتہائی اہمIPL میچ میں رکشہ ڈارئیور کا بیٹا چھا گیا،روہت شرما کی جگہ لے لی