ہنگامی صورتحال۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ 

May 25, 2022 | 12:58:PM
ہنگامی صورتحال۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
کیپشن: ہنگامی صورتحال۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف لانگ مارچ کے باعث پنجاب کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پیدا ہونیوالی ہنگامی صورتحال کے باعث صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو ،ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت نےڈاکٹرز، عملے سمیت تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا

اس کے علاوہ آپریشن تھیٹرز، جان بچانے والی ادویات ،خون محفوظ کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

  یہ بھی پڑھیں:بدترین معاشی بحران۔ پٹرول مہنگا کر دیا گیا