(24نیوز)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔
پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا