پی ٹی آئی کا لانگ مارچ۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے بارے میں حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت کا حکم دیدیا۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن بلاک میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی اورحکومت اور پی ٹی آئی کو آپس میں مشاورت کرنےکاحکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا