شیخ رشید نے خطاب کے دوران معمر شخص کو تھپڑ دے مارا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)شیخ رشید نے خطاب کے دوران جلسے میں شریک ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا ۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید لال حویلی کے باہر کارکنوں سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک ایک پرجوش معمر شخص کو تھپڑ جڑ دیا ،شیخ رشید کے خطاب دوران یہ معمر شخص بہت ہی پرجوش نظر آرہا تھا اور شیخ رشید کے حق میں نعرے لگا رہا تھا اچانک شیخ رشیدکو معمر شخص پر غصہ آتا ہے اور شیخ رشید انہیں تھپڑ جڑ دیتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:ملک کی کشیدہ صورتحال پر چودھری شجاعت حسین کااہم مشورہ