(24نیوز)آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز نے کہاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابقا آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے پر بات چیت کی گئی ، مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:قوم سمجھ گئی ہے عمران خان جیسے فتنے کا ساتھ نہیں دینا ، مریم نواز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل
May 25, 2022 | 21:33:PM