(ویب ڈیسک)حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے کے ممبر ایاز صادق نے تحریک انصاف سے اپیل ہے کہ بات چیت کریں انار کی نہ پھیلائیں۔
تفصیلات کے مطابق ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان جو چاہتے ہیں وہ ہم بھی جانتے ہیں،عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی،پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نہیں پہنچی،انہوں نے کہا کہ مارچ کے شرکا نے گرین بیلٹ اور گاڑیوں کو آگ لگائی،سپریم کورٹ کے احکامات پر ہم نے رکاوٹیں ہٹا دیں،رکاوٹیں ہٹانے پر کچھ لوگ ڈی چوک پہنچے انہوں نے املاک کو آگ لگائی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل
تحریک انصاف بات چیت کرے انارکی نہ پھیلائے ، ایاز صادق
May 25, 2022 | 23:19:PM