(ویب ڈیسک) سابق اٹارنی جنرل ومعروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔
عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے،کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی 2 بڑی وکٹیں گر گئیں