ایل او سی پر بھارتی فوج کی پھر فائرنگ، 33سالہ انصر شہید

Nov 25, 2020 | 20:51:PM

(24نیوز)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 33 سالہ انصر شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی،بھارتی فوج نے باگسرسیکٹرپرشہری آبادی کونشانہ بنایا،بھارتی فوج کی فائرنگ سے33سالہ انصر شہیدہو گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق شہیدشہری انصرتین بیٹیوں کاباپ تھا،بھارتی فوج نے شہری انصرکوچلتی موٹرسائیکل پرنشانہ بنایا۔

مزیدخبریں