(ما نیٹر نگ ڈیسک)وفا قی دا رالحکومت کے تھانوں میں طلبہ کو انٹرن تعینات کرنےکا فیصلہ۔
تفصیلاٍ ت کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت طلبہ کو چنا گیا ہے، یہ پولیس اور عوام میں پل کا کردار ادا کریں گے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبہ تھانوں میں سائلین کے مسائل حل کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے اور پولیس اورعوام کے درمیان دوریوں کی وجوہات کی نشاندہی بھی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:گرلز ہاسٹل سےمیڈیکل طالبہ کی لاش برآمد