مقبوضہ کشمیر ،  قابض فورسزنے مزید3 کشمیری شہریوں کوشہید کردیا

Nov 25, 2021 | 09:26:AM

 (24نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری۔  قابض فورسزنے مزید3 کشمیری شہریوں کوشہید کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کوگزشتہ روز رام باغ میں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ۔تینوں شہدا عام شہری، ایک گاڑی میں سفر کررہےتھے۔  جعلی مقابلے کیخلاف سرینگرمیں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین کی قابض بھارتی انتظامیہ کیخلاف شدید نعرےبازی کی۔

یہ بھی پڑھیں:قرآن کریم کی کونسی آیت نے کٹر ہندو بزنس مین کی قسمت بدل کر رکھ دی،جانیے

مزیدخبریں