بنگلہ دیشی ہائی کمشنر نے پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش کا پردہ خود ہی چاک کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بھارت میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر نے پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش کا پردہ خود ہی چاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ہائی کمشنر نے 1971 کی جنگ میں بھارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے آزادی دلوانے پر ہندوستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کو سراہا۔ محمد عمران نے اعتراف کیا کہ بھارتی فوج نے بنگلہ دیش کو آزاد کرانے کے لیے مُکتی باہنی کے ساتھ مل کر پاکستان کیخلاف جنگ لڑی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر ، قابض فورسزنے مزید3 کشمیری شہریوں کوشہید کردیا