سٹیج پر غیر اخلاقی پرفارمنس ۔۔ندا چوہدری بہت ہوگیا

Nov 25, 2021 | 21:58:PM

(24 نیوز)ڈی سی او  لاہور کی مانیٹرنگ ٹیم نے تھیٹر پر غیر اخلاقی  ڈانس کرنے پر اداکارہ ندا چوہدری کو ڈرامے میں پرفارم کرنے سے روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ  ندا چوہدری محفل تھیٹر  میں زیر نمائش سٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی تھیں ، ڈرامے میں ندا چوہدری کی پرفارمنس کے حوالے سے متعدد شکایات موصول  ہو رہی تھیں، جس پر مانیٹرنگ ٹیم نے ڈی سی  کی ہدایات پر ندا چوہدری کو پرفارمنس سے روک دیا ۔اداکارہ ندا چوہدری ڈراما قوانین سے ہٹ کر مسلسل پرفارم کر رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:کنگنا رناوت پیش ہو۔۔ برے کام کا برا نتیجہ۔۔دہلی اسمبلی نے سمن جاری کر دیئے

مزیدخبریں