طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں طوفانی بارشوں کے باعث نظامِ زندگی متاثر ہوگئی،پروازیں تاخیر کی شکار ہو گئیں جبکہ سڑکیں بھی بند ہوگئیں۔
سعودی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ مکہ جانے والی سڑک بھی بند کر دی گئی ہےجبکہ سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ خراب موسمی صورتحال کے باعث کچھ پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔
#SaudiArabia : Clean up operation after flash floods in #Jeddah caused by exceptional rainfall #امطار_جده #سيول_جدة #جدة_الأن pic.twitter.com/LIHpyNMihz
— sebastian usher (@sebusher) November 24, 2022