شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
بینک دولت پاکستان نے بینکوں کے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بینک دولت پاکستان نے بینکوں کے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،مانیٹری پالیسی کمیٹی نےشرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ کیا گیا،شرح سود 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافےکا مقصد مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔ فیصلے کا مقصد مالیاتی شعبے کا استحکام بھی ہے۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی نےشرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ
— 24 News HD (@24NewsHD) November 25, 2022
کراچی:شرح سود 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہوگئی ،اسٹیٹ بینک