ہیلی کاپٹر کی جلسہ گاہ کے قریب آمد و رفت ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

Nov 25, 2022 | 18:09:PM

(24نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کو فراہم کیا گیا شرائط نامہ،وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کا جواب جمع کروا دیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر کو تحریری جواب بھجوایا۔ جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی سلامتی و سیکیورٹی کے پیشِ نظر ہیلی کاپٹر کی جلسہ گاہ کے قریب آمد و رفت ناگزیر ہے۔

مزیدخبریں