غیر قانونی شراب لائسنس کیس،نیب کی عثمان بزادر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا

Nov 25, 2022 | 18:27:PM

(24نیوز)غیر قانونی شراب لائسنس کیس ،نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزادر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی۔

نیب  نے عثمان بزادر کی شراب لائسنس کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرادیا، رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے خلاف انکوائری قانون کے مطابق شروع ہوئی ،عثمان بزدار کے خلاف انکوائری کے دوران نئی شکایت کی دوبارہ درخواست آئی۔

مزیدخبریں