سوات،گاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Nov 25, 2023 | 13:00:PM

(24نیوز)سوات میں کالام کے علاقے پشمال میں گاڑی کھائی میں جا گری،حادثے میں 3 افراد جاں بحق   جبکہ16 زخمی ہو گئے ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 


 
 
 

مزیدخبریں