کورونا سے مزید9 اموات۔۔698نئے مریض۔۔1524کی حالت تشویشناک

Oct 25, 2021 | 08:00:AM

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ 698نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.65فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں42ہزار95افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 698مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار524مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا، خبر دیکھیں

مزیدخبریں