نارکوٹکس کنٹرول بیورو کےزونل ڈائریکٹر نے آریان کی رہائی کے لئے کیا مانگ لیا؟جانیے

Oct 25, 2021 | 17:50:PM
نارکوٹکس کنٹرول بیورو،آریان ،رہائی
کیپشن: آریان خان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی ایک رپو رٹ  کے مطابق ممبئی کے کروز ڈرگ کیس نے ایک ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اس بار توجہ کا مرکز آریان اور نہ ہی کوئی اور ۔  اس ہائی پروفائل کیس میں توجہ کا مرکز بننے والے اس کیس کے آزاد گواہ پربھاکر سائل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی شائقین پاکستانی فتح کی تاب نہ لاسکے ، میچ ختم ہو نے سے قبل حیران کن کام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

بھا رتی میڈیاکا اس سے متعلق کہنا ہے کہ کیس کے ایک دوسرے گواہ پربھارکر جو کے پی گوساوی کے باڈی گارڈ بھی ہیں، نے اپنے حلفیہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کےزونل ڈائریکٹر سمیر واکھنڈے نے آریان خان کی رہائی کے لیے 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم سمیر واکھنڈے نے ان الزامات کی تردید کی ہے اور ممبئی پولیس سے سکیورٹی طلب کرلی ہے۔