(24 نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیاہے، اعظم نذیر تارڑ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔
وفاقی وزیر قانون نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
Oct 25, 2022 | 00:12:AM