اگر گھریلو تشدد کا شکار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) گھریلو تشدد اور آپ اس کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں۔
گھریلو تشدد کی بہت سی قسمیں ہیں جن میں جذباتی، جنسی، سماجی، مالی، روحانی اور جسمانی تشدد شامل ہیں۔اگر آپ گھریلو تشدد سے نبردآزما ہیں، تووکیل اور خواتین حقوق کی ایکٹویسٹ نگہت داد نے بتایا ہے کہ اپ کو کیا کرنا چاہئے۔
1- اگر آپ کو گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی، جنسی حملے وغیرہ کا سامنا ہے، تو تشدد کے ثبوت تیار کرتے رہیں، اسے قابل اعتماد لوگوں کے ساتھ شیئر کریں اور انہیں فون یا کسی جگہ پرکہیں محفوظ رکھیں جو آپ عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔
Some lessons learnt for Pakistani women from Aliza Sultan’s case
— Nighat Dad (@nighatdad) October 25, 2022
1- If you are facing Domestic violence, sexual harassment, sexual assault etc, please keep building evidence, share it with trustworthy people and keep them safe somewhere than the phone/device you normally use. pic.twitter.com/2ckNztvwGu
2۔اگر آپ گھریلو یا کسی بھی صنف پر مبنی تشدد سے بچ گئے ہیں، تو آپ ایک سادہ A4 کاغذ پر تحریری شکایت لکھ کر اپنے مقامی تھانے (پولیس اسٹیشن)میں جمع کرا سکتے ہیں۔ اس شکایت کو جمع کرانے پر، آپ کو پولیس اسٹیشن میں ہیلپ ڈیسک کی طرف سے جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ سلپ ملے گی جس کو آپ کو محفوض رکھنا ہوگا۔
It’s very dangerous in Pakistan to complain against the perpetrator to the police and go back to the same house, it can cost your life or at the very least other freedoms however if your circumstances allow, complain to your local police station pic.twitter.com/SZLDTJR01K
— Nighat Dad (@nighatdad) October 25, 2022
3۔زخمی ہونے کی صورت میں، نوٹ کریں کہ آپ کو متعلقہ میڈیکل آفیسرز کے ذریعے طبی معائنہ کروانے کا حق ہے، اور اس کی تصدیق پولیس رولز 1934 کے قاعدہ 25.19 کے مطابق بھی ہوتی ہے۔ اس میڈیکل ریکارڈ کو اپ عدالت میں پیش کر سکتے ہیں۔
A form of accompanying the body or injured person is prepared per Rule 25.39 of the Police Rules 1934. A police officer will be assigned to accompany you for the medical assessment. For reference, Form 25.39 looks as pic.twitter.com/8LoXryHwYV
— Nighat Dad (@nighatdad) October 25, 2022