زلزلے کےجھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتےگھروں سے باہر نکل آئے

کیپشن: زلزلہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App

(کامران کورائی)دادو اور پسماندہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کئے گئے۔
دادوکے علاقے واہی پاندھی, جوہی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتےگھروں سے باہر نکل آئے۔