سابق صوبائی وزیر قانون فضل شکور خان گرفتار

Oct 25, 2023 | 17:20:PM

(عامر شہزاد )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون  فضل شکور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث سابق صوبائی وزیر قانون فضل شکور خان کو کمرہ عدالت سے گرفتا ر کر لیا،مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر سابق ایم پی کو سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں :ورلڈ کارگو ائیر لائن کو پاکستان سےلا محدود پروازیں شروع کرنے کی اجازت

مزیدخبریں