بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کی بہنوں کو بھی بڑا ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشراحسن)بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد عمران خان کی بہنوں کو بھی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرلی ۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں۔
ضرورپڑھیں:جنرل عاصم منیر متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز بن گئے، امریکی فوجی جریدے کا اعتراف
عدالت نے 20،20 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی،علیمہ خان اور عظمی خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔