مودی سرکار میں انتہا پسند آپے سے باہر۔ "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے کے ساتھ مسلمانوں پر حملے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔دو دن قبل آسام میں مسلمانوں کو پوری بستی مسمار کرنے اور احتجاج کرنیوالے ایک مسلمان کو لولی مارنے کے بعد لاش پر تشدد کیا گیا تھا۔لیکن بھارتی حکومت خاموش رہی۔
بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 21, 2021
میوات میں ایک مسلم نوجوان کو سریے اور لوہے کے راڈوں سے برے طریقے سے مارا جا رہا ہے۔ نوجوان سے جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہا جا رہا ہے
افغانستان کے لیے پریشان بھارتی حکومت اور میڈیا بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ اس غیرانسانی سلوک پر خاموش ہے pic.twitter.com/iLc3gZ0zny
اور اب مدھیہ پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ ان کی دکانیں زبردستی بند کروا دیں، شدید توڑ پھوڑ کی۔دکانداروں پر تشدد کیا۔عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ بھارت میں مقیم مسلمانوں کے حالات پر بھی توجہ دینا ہوگی۔
بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا سلسلہ جاری
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 25, 2021
مدھیہ پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ ان کی دکانیں زبردستی بند کروا دیں، شدید توڑ پھوڑ کی pic.twitter.com/jzpItGv9Oi
یہ بھی پڑھیں۔سمندر کنارے ادا شرما کا بولڈ اور خطرناک انداز دیکھ کر مدا حوں کے اڑے رہ گئے ہوش۔۔ویڈیو وا ئرل