مودی سرکار میں انتہا پسند آپے سے باہر۔ "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے کے ساتھ مسلمانوں پر حملے

Sep 25, 2021 | 17:42:PM

 (24نیوز)بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔دو دن قبل آسام میں مسلمانوں کو پوری بستی مسمار کرنے اور احتجاج کرنیوالے ایک مسلمان کو لولی مارنے کے بعد لاش پر تشدد کیا گیا تھا۔لیکن بھارتی حکومت خاموش رہی۔


 اور اب مدھیہ پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ ان کی دکانیں زبردستی بند کروا دیں، شدید توڑ پھوڑ کی۔دکانداروں پر تشدد کیا۔عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ بھارت میں مقیم مسلمانوں کے حالات پر بھی توجہ دینا ہوگی۔


یہ بھی پڑھیں۔سمندر کنارے ادا شرما کا بولڈ اور خطرناک انداز دیکھ کر مدا حوں کے اڑے رہ گئے ہوش۔۔ویڈیو وا ئرل

مزیدخبریں