ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 47 کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 3 سو 69 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 47 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔
COVID-19 Statistics 25 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 25, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 12,369
Positive Cases: 47
Positivity %: 0.38%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 73
اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.38 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیے: ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاﺅ کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا
اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 73 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔