معروف ترک شیف براق اوزدمیر نے بنایا انوکھے انداز میں تربوز کا جوس

Sep 25, 2022 | 12:18:PM

(ویب ڈیسک) ہنستے مسکراتے ہوئے منفرد انداز میں کھانا پکانے والے معروف ترک شیف براق اوزدمیر نے انوکھے انداز میں تربوز کا جوس بناتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔

براق اوزدمیر کھانا پکانے کے اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے ناصرف ترکی بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورز ہیں۔

مزیدخبریں