کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

Sep 25, 2023 | 09:55:AM
 کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ناظم آباد مجاہد کالونی میں کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور ایک چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرنے کے بعد لاشیں کنویں میں پھینک دی تھیں،ملزم نے گرفتاری کے بعد لاشوں کی نشاندہی کی ہے،کنوئیں سے ایک لاش نکال لی گئی ہے دوسرے کی تلاش جاری ہے،ماں شائستہ اور بیٹا عبدالہادی ایک ہفتے سے لاپتہ تھے.