(عابد چودھری) پٹرولنگ پولیس کو بھی لائسنسنگ اتھارٹی کا اختیار دیدیا گیا۔
ہائی وے پٹرولنگ پولیس بھی شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرسکے گی اس سےقبل چالان کرنے کا اختیار بھی دیا گیا تھا، ہر ضلع میں ابتدائی طور پر ایک پوسٹ لائسنسنگ کا کام شروع کرے گی۔
آئی جی پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا،مراسلہ کے مطابق پی ایچ پی میں اس کا دائرہ کار بتدریج وسیع کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ،ڈالر مزیدسستا ہو گیا