غریدہ فاروقی کا بولڈ لک، خواتین کو اہم پیغام دے دیا

Sep 25, 2023 | 15:19:PM

(ویب ڈیسک) پاکستانی صحافی و اینکر غریدہ فاروقی نے ویسٹرن ڈریس پہنے  خصوصی پیغام شیئر کر دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر غریدہ فاروقی نے کچھ تصاویر شیئر کیں  جن میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے لال رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

مذکورہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں کیپشن میںن لکھا کہ مسکراہٹ، اعتماد اور اسٹائل، یہ وہ لباس ہیں جو تمام لڑکیوں اور خواتین کو پہننے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:  1500 روپے کا قرض، بااثر افراد کا خاتون پر تشدد، برہنہ کردیا

سوشل میڈیا پر ان کے بولڈ لک کی کئی لوگ تعریفیں کر رہے ہیں، وہی کچھ لوگوں کا ان کے لباس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ دن بہ دن آپکے کپڑے چھوٹے نہیں ہوتے جا رہے۔

مزیدخبریں