ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) ترکیہ کے سفیر مہمت پاپاچی نے ڈی جی ایس آئی ایف سی سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اس ملاقات میں پاک ترکیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سفیر نے ترکیہ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
یہ بھی پڑھیے: محسن نقوی سے جاپان کے سفیرواڈا مٹسو ہیروکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ڈی جی ایس آئی ایف سی نے ترکیہ کی کمپنیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔