بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’یار میرا تتلیاں ورگا‘ 11 اکتوبر کو ریلیز ہو گی

Sep 25, 2024 | 01:24:AM
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’یار میرا تتلیاں ورگا‘ 11 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’یار میرا تتلیاں ورگا‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہو گی۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ہیں، فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال اور تنو گریوال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم کو گیارہ اکتوبر کو بشرط سنسر نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔