عام آدمی پارٹی کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان

Sep 25, 2024 | 18:38:PM

(24نیوز)عام آدمی پارٹی نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی آئی پی پی میں شامل ہوگئیں ، اس موقع پرجنرل سیکرٹری آئی پی پی شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ مرد و خواتین کو شانہ بشانہ ہو کر ملکی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:مخصوص نشستوں پر وضاحتی حکم نامہ ، رجسٹرار نے رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی

مزیدخبریں