پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا آج بھارتی حریف سے مقابلہ ہو گا

Sep 26, 2024 | 01:34:AM

(24 نیوز )نا قابل شکست پاکستانی باکسر عثمان وزیر ایک اور مقابلے کے لیے تیار آج بھارتی حریف کیخلاف میدان میں اتریں گے ۔

 عثمان وزیر کی تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر سلوام کیساتھ فائٹ ہوگی، باکسر عثمان وزیر اب تک 13 فائٹس جیت چکے ہیں ،عثمان وزیر بھارت کے باکسر کے خلاف کامیابی کے ساتھ اپنی جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنے کےلیے پُرامید  ہیں ،عثمان وزیر کی پاکستانی عوام سے بھرپور سپورٹ کی درخواست۔

مزیدخبریں