(24 نیوز)طبقاتی تفریق کی جنگ کے موضوع پر مبنی فلم نیو آرڈر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم جون میں آرہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم میں دلھایاگیا ہے کہ ایک ایسی شادی جس نے سوسائٹی میں نفرت کی دیوار کھڑی کردی ہے۔طبقاتی کشمکش ہوتی ہے شروع تو دلوں میں جنم لیتی ہیں رنجشیں، پرتشدد بغاوت کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
دلچسپ اور حساس موضوع کے گرد یہ تخلیق پچیس جون کو برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے۔ امید کی جا رہی ہے فلم نیو آرڈر باکس پر بہترین بزنس کریگی۔
یہ بھی پڑھیں:سلمان خان بھی کورونا کیخلاف میدان میں آ گئے