پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں آپریشن پر پابندی عائد

Apr 26, 2021 | 20:26:PM
پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں آپریشن پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں الیکٹو سرجریز پر پابندی عائدکردی گئی ، آکسیجن محفوظ کرنے کیلئے الیکٹو سرجریز روک دی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وبا کے شدت اختیار کرنے پر ہسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال بڑھ گیا ہے، جس پر پنجاب کے ہسپتالوں میں الیکٹو سرجریز پر پابندی لگا دی گئی،الیکٹو سرجریز 10 مئی تک بند رہیں گی ، ہرنیہ ، کاسمیٹکس، آنکھوں کی سرجریز بند رہیں گی ، اس کے علاوہ ٹونسلز، گردے کی پتھری، فریکچرسمیت مختلف سرجریز بند رہیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: اب سمجھ آئی اس حکومت کو سہارا کون دے رہا ہے،فیصل کریم کنڈی